🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مسطح ؓ جنگ بدر میں شریک تھے اس سے ترجمہ باب نکلا حضرت عائشہ ؓ پر منافقین...
حدیث حاشیہ:
مسطح ؓ جنگ بدر میں شریک تھے اس سے ترجمہ باب نکلا حضرت عائشہ ؓ پر منافقین نے جو تہمت لگائی تھی اس کی طرف اشارہ ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4025