مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تو اللہ کی ولایت یہ کتنا بڑا شرف ہے جو ہم کو حاصل ہوا۔ جنگ احد میں...
حدیث حاشیہ:
تو اللہ کی ولایت یہ کتنا بڑا شرف ہے جو ہم کو حاصل ہوا۔
جنگ احد میں جب عبداللہ بن ابی تین سو ساتھیوں کو لے کر لوٹ آیا تو ان انصاریوں کے دل میں بھی وسوسہ پیدا ہوا۔
مگر اللہ نے ان کو سنبھا لا تو انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ نہیں چھوڑا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4051