مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سعد ؓ بڑے تیر انداز تھے۔ جنگ احد میں کافر چڑھے چلے آرہے تھے۔ انہوں نے ایسے...
حدیث حاشیہ:
سعد ؓ بڑے تیر انداز تھے۔
جنگ احد میں کافر چڑھے چلے آرہے تھے۔
انہوں نے ایسے تیر مارے کہ ایک کافر بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس نہ آسکا۔
کہتے ہیں کہ تیر بھی ختم ہو گئے اورایک کافر بالکل قریب آن پہنچاتو ایک تیر جس میں نری لکڑی تھی رہ گیا تھا۔
آپ نے سعد ؓ سے فرمایا یہی تیر مارو۔
سعد ؓ نے مارا اور وہ اس کافر کے جسم میں گھس گیا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے یہ دعا فرمائی جو روایت میں مذکور ہے جس میں انتہائی ہمت افزائی ہے۔
(صلی اللہ علیه وسلم)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4055