الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
852۔ اردو حاشیہ : «قُعُودُهُ، وَمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ» اس جملے میں نسخوں کا اختلاف ہے۔ منذری میں ہے «كان...
852۔ اردو حاشیہ:
«قُعُودُهُ، وَمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ» اس جملے میں نسخوں کا اختلاف ہے۔ منذری میں ہے «كان سجوده وركوعه وما بين السجدتين» ایک دوسرے نسخے میں «قعوده» کے بعد ”واؤ“ عاطفہ نہیں ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 852