🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس شخص کی قسمت کا کیا ٹھکانا ہے جس کے لیے رسول کریم ﷺ ایسے شاندار الفاظ...
حدیث حاشیہ:
اس شخص کی قسمت کا کیا ٹھکانا ہے جس کے لیے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسے شاندار الفاظ فرمائیں۔
فی الواقع حضرت سعد ؓ اس مبارک دعا کے مستحق تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4056