مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جملہ احادیث مذکورہ بالا میں کسی نہ کسی طرح سے یہودیان بنو قریظہ سے لڑائی کا ذکر...
حدیث حاشیہ:
جملہ احادیث مذکورہ بالا میں کسی نہ کسی طرح سے یہودیان بنو قریظہ سے لڑائی کا ذکر ہے۔
اسی لیے ان کو اس باب کے ذیل لایا گیا۔
یہود اپنی فطرت کے مطابق ہر وقت مسلمانوں کی بیخ کنی کے لیے سوچتے رہتے تھے۔
اسی لیے مدینہ کو ان سے صاف کرنا ضروری ہوا اور یہ جنگ لڑی گئی جس میں اللہ نے مدینہ کو ان شریر الفطرت یہودیوں سے پاک کردیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4124