مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت صفیہ ؓ خیبر کے یہودیوں میں بڑی خاندانی خاتون تھیں۔ انہوں نے نے جنگ سے پہلے...
حدیث حاشیہ:
حضرت صفیہ ؓ خیبر کے یہودیوں میں بڑی خاندانی خاتون تھیں۔
انہوں نے نے جنگ سے پہلے ہی خواب دیکھا تھا کہ ایک چاند ان کی گود میں آگیا ہے۔
جنگ میں صلح کے بعد ان کے خاندانی وقار اور بہت سے خاندانی مصالح کے پیش نظر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو آزاد کرکے خود اپنے حرم میں لے لیا۔
اس طرح ان کا خواب پورا ہوا اور ان کا احترام بھی باقی رہا۔
تفصیلی حالات پیچھے بیان ہوچکے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4201