🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت ﷺ کو بذریعہ وحی اس شخص کا انجام معلوم ہوچکا تھا۔ جیسا کہ آپ نے فرمایا...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بذریعہ وحی اس شخص کا انجام معلوم ہوچکا تھا۔
جیسا کہ آپ نے فرمایا ویسا ہی ہوا کہ وہ شخص خود کشی کرکے حرام موت مر گیا اور دوزخ میں داخل ہوا۔
اسی لیے انجام کا فکر ضروری ہے کہ فیصلہ انجام ہی کے مطابق ہوتا ہے۔
اللہ تعالی خاتمہ بالخیر نصیب کرے۔
اس حدیث میں جنگ خیبر کا ذکر ہے۔
یہی باب سے مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4203