🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسی لیے تو فرمایا کہ اصل اعتبار خاتمہ کا ہے۔ جنتی لوگوں کا خاتمہ جنت کے اعمال...
حدیث حاشیہ:
اسی لیے تو فرمایا کہ اصل اعتبار خاتمہ کا ہے۔
جنتی لوگوں کا خاتمہ جنت کے اعمال پر اور دوزخیوں کا خاتمہ دوزخ کے اعمال پر ہوتا ہے۔
خود کشی کرنا شریعت میں سخت جرم قرار دیا گیا ہے۔
یہ حرام موت مرنا ہے۔
روایت میں جنگ خیبر کا ذکر ہے۔
یہی روایت اور باب میں مطابقت ہے۔
یہ نوٹ آج شعبان سنہ1392 ھ کو مسجد اہلحدیث ہندو پور میں لکھ رہا ہوں۔
اللہ تعالی اس مسجد کو قائم و دائم رکھے آمین۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4207