مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ جنگ اسلام کا مقصود اول نہیں ہے۔ اسلام کا مقصود حقیقی اشاعت اسلام ہے...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ جنگ اسلام کا مقصود اول نہیں ہے۔
اسلام کا مقصود حقیقی اشاعت اسلام ہے جو اگر تبلیغ اسلام سے ہوجائے تو لڑنے کی ہر گز اجازت نہیں ہے۔
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں صاف فرمایا ہے کہ اللہ پاک فسادیوں کو دوست نہیں رکھتا وہ تو عدل وانصاف اور صلح وامن وامان کا چاہنے والا ہے۔
حضرت علی ؓ کو فاتح خیبر اس لیے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے آخر میں جھنڈا سنبھالا اور اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر کو فتح کرایا۔
لال اونٹ عرب کے ممالک میں بہت قیمتی ہوتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4210