مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے پہلے متعہ کرنا جائز تھا مگر آج کے دن سے متعہ قیامت تک کے لیے...
حدیث حاشیہ:
اس سے پہلے متعہ کرنا جائز تھا مگر آج کے دن سے متعہ قیامت تک کے لیے حرام قرار دے دیا گیا۔
روافض متعہ کے قائل ہیں جو سراسر باطل خیال ہے۔
اسلام جیسے با اصول مذہب میں متعہ جیسے نا جائز فعل کی کوئی گنجائش قطعا ً نہیں ہے۔
بعض روایتوں کے مطابق حجۃ الوداع میں متعہ حرام ہوا اور قیامت تک اس کی حرمت قائم رہی۔
حضرت عمر ؓ نے بر سر منبر اس کی حرمت بیان کی اور دوسرے صحابہ ؓ نے سکوت کیا تو اس کی حرمت پر اجماع ثابت ہو گیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4216