🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کیونکہ عبد مناف کے چار بیٹے تھے ہاشم مطلب عبد شمس اور نوفل۔ ہاشم کی اولاد میں...
حدیث حاشیہ:
کیونکہ عبد مناف کے چار بیٹے تھے ہاشم مطلب عبد شمس اور نوفل۔
ہاشم کی اولاد میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تھے اور نوفل کی اولاد میں جبیر بن مطعم ؓ عبد شمس کی اولاد میں حضرت عثمان غنی ؓ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4229