مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابان بن سعیدؓ کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ میں نے ابن قوقل ؓ کو...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابان بن سعیدؓ کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ میں نے ابن قوقل ؓ کو اگر شہید کیا تو وہ میرے کفر کا زمانہ تھا اور شہادت سے اللہ کی بارگاہ میں عزت حاصل ہوتی ہے جو میرے ہاتھوں انہیں حاصل ہوئی۔
دوسری طرف اللہ تعالی کا یہ بھی فضل ہوا کہ کفر کی حالت میں ان کے ہاتھ سے مجھے قتل نہیں کروایا جو میری اخروی ذلت کا سبب بنتا اور اب میں مسلمان ہوں اور اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتا ہوں۔
لہذا اب ایسی باتوں کا ذ کر نہ کرنا بہتر ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابان ؓ کے اس بیان کو سن کر خاموش ہو گئے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4239