🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کھجوروں کی پیداوار کے لیے خیبر مشہور تھا۔ اسی لیے حضرت عائشہ ؓ کو خوشی ہوئی کہ...
حدیث حاشیہ:
کھجوروں کی پیداوار کے لیے خیبر مشہور تھا۔
اسی لیے حضرت عائشہ ؓ کو خوشی ہوئی کہ فتح خیبر کی وجہ سے مدینہ میں کھجوریں بکثرت آنے لگیں گی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4242