🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: خیبر کے پہلے عامل حضرت سواد بن غزیہ نامی انصاری ؓ مقرر کئے گئے تھے۔ یہی وہاں...
حدیث حاشیہ:
خیبر کے پہلے عامل حضرت سواد بن غزیہ نامی انصاری ؓ مقرر کئے گئے تھے۔
یہی وہاں کی کھجوریں بطور تحفہ لائے تھے جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو مذکورہ بالا ہدایت فرمائی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4246