🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک روایت میں ہے کہ فرشتے لوہے کا گرزاٹھا تے اور عبد اللہ ؓ سے پوچھتے کیا...
حدیث حاشیہ:
ایک روایت میں ہے کہ فرشتے لوہے کا گرزاٹھا تے اور عبد اللہ ؓ سے پوچھتے کیا تو ایسا ہی تھا۔
معلوم ہوا کہ بعض بیماریوں میں مرنے سے پہلے ہی فرشتے نظر پڑ جایا کرتے ہیں گو آدمی نہ مرے۔
چنانچہ عبد اللہ ؓ اس بیماری سے اچھے ہو گئے تھے یہی عبد اللہ بن رواحہ ؓ ہیں جو غزوہ موتہ میں شہید یہوئے۔
اس مناسبت سے اس حدیث کو اس باب کے ذیل میں لایا گیا۔
مزید تفصیل حدیث ذیل میں آرہی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4267