مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اس روایت کے خلاف نہیں جس میں آنحضرت ﷺ کے ساتھ نو جہاد مذکور ہیں۔ شاید...
حدیث حاشیہ:
یہ اس روایت کے خلاف نہیں جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نو جہاد مذکور ہیں۔
شاید سلمہ نے وادی القری اور عمرہ قضا کا سفر بھی جہاد سمجھ لیا اس طرح نو ہو گئے۔
قسطلانی نے کہا یہ حدیث امام بخاری کی پندرہویں ثلاثی حدیث ہے۔
حارثہ حضرت اسامہ کے دادا کا نام ہے۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4272