مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روزے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے۔ جو خاص طور سے جہاد کے لیے نقصان دیتا ہے۔...
حدیث حاشیہ:
روزے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے۔
جو خاص طور سے جہاد کے لیے نقصان دیتا ہے۔
یہی وجہ تھی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی روزے نہیں رکھے اور نہ صحابہ ؓ نے اور عام سفر کے لیے بھی یہی حکم قرار پایا ہے جیسا کہ قرآن مجید میں ہے۔
﴿فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ﴾ یعنی جو مریض ہو وہ صحت کے بعد اور مسافر ہو وہ واپسی کے بعد روزہ رکھ لے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4275