🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مشہور روایتوں میں ہے کہ آنحضرت ﷺ غزوئہ حنین کے لیے شوال میں فتح مکہ کے بعد...
حدیث حاشیہ:
مشہور روایتوں میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم غزوئہ حنین کے لیے شوال میں فتح مکہ کے بعد تشریف لے گئے تھے۔
اس روایت میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان ہی میں غزوئہ حنین کا سفر کیا تھا۔
سو تطبیق یہ ہے کہ سفر مبارک رمضان میں شروع ہوا۔
شوال میں اس کی تکمیل ہوئی۔
غزوئہ حنین کا وقوع شوال ہی میں صحیح ہے۔
(قسطلانی)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4278