مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عقیل اور طالب اس وقت تک مسلمان نہ ہوئے تھے۔ اس لیے ابو طالب کے وہ وارث...
حدیث حاشیہ:
عقیل اور طالب اس وقت تک مسلمان نہ ہوئے تھے۔
اس لیے ابو طالب کے وہ وارث ہوئے اور علی اور جعفر ؓ کو کچھ ترکہ نہیں ملا کیونکہ یہ دونوں مسلمان ہوگئے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4283