مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہا ں آپ اس لیے اترے کہ اللہ کا احسان ظاہر ہو کہ ایک دن تو وہ...
حدیث حاشیہ:
یہا ں آپ اس لیے اترے کہ اللہ کا احسان ظاہر ہو کہ ایک دن تو وہ تھا کہ بنو ہاشم قریش کے کافروں سے ایسے مغلوب اور مرعوب تھے یا ایک دم اللہ نے وہ دن دکھلایا کہ سارے قریش کے کافر مغلوب ہوگئے اور اللہ نے اسلام کو غالب کردیا۔
اس سے اہم ترین تاریخی مقامات کو یاد رکھنا بھی ثابت ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4285