🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پہلی آیت سورۃ بنی اسرائیل میں اور دوسری آیت سورۃ سبا میں ہے۔ حق سے مراد دین...
حدیث حاشیہ:
پہلی آیت سورۃ بنی اسرائیل میں اور دوسری آیت سورۃ سبا میں ہے۔
حق سے مراد دین اسلام اور باطل سے بت اور شیطان مراد ہے۔
باطل کا آغاز اور انجام سب خراب ہی خراب ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4287