مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہاں راوی نے صرف قیام مکہ کے دن شمار کئے ورنہ صحیح یہی کہ آپ نے 19...
حدیث حاشیہ:
یہاں راوی نے صرف قیام مکہ کے دن شمار کئے ورنہ صحیح یہی کہ آپ نے 19 دن قیام کیا تھا اور منی وعرفات کے دن چھوڑ دیئے ہیں۔
یہاں راوی نے صرف قیام مکہ کے دن شمار کئے ورنہ صحیح یہی کہ آپ نے 19 دن قیام کیا تھا اور منی وعرفات کے دن چھوڑ دیئے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4297