مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسی حدیث کی بنا پر سفر میں نماز انیس دن تک قصر کی جاسکتی ہے یہ آخری...
حدیث حاشیہ:
اسی حدیث کی بنا پر سفر میں نماز انیس دن تک قصر کی جاسکتی ہے یہ آخری مدت ہے۔
اس سے زیادہ قیام کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھنی چاہیے۔
جماعت اہلحدیث کا عمل یہی هے۔
اسی حدیث کی بنا پر سفر میں نماز انیس دن تک قصر کی جاسکتی ہے یہ آخری مدت ہے۔
اس سے زیادہ قیام کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھنی چاہیے۔
جماعت اہلحدیث کا عمل یہی هے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4299