مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام بخاری نے اختصار کے لیے اصل حدیث بیان نہیں کی۔ صرف اسی جملہ پر اکتفا کیا...
حدیث حاشیہ:
امام بخاری نے اختصار کے لیے اصل حدیث بیان نہیں کی۔
صرف اسی جملہ پر اکتفا کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے سال ان کے منہ پر ہاتھ پھیرا تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4300