🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ابن مندہ اور ابو نعیم اور ابن عبد البر نے بھی ان (ابو جمیلہ ؓ) کو صحابہ...
حدیث حاشیہ:
ابن مندہ اور ابو نعیم اور ابن عبد البر نے بھی ان (ابو جمیلہ ؓ)
کو صحابہ ؓ میں ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ حجۃ الوداع میں یہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4301