مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث میں ایک موقع پر رسول کریم ﷺ کے فتح مکہ میں مکہ میں داخلہ کا ذکر...
حدیث حاشیہ:
حدیث میں ایک موقع پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فتح مکہ میں مکہ میں داخلہ کا ذکر ہے۔
باب سے مطابقت یہی ہے حدیث سے ایک اسلامی قانون کا بھی اثبات ہوا کہ بچہ جس بستر پر پیدا ہو بستر والے کا مانا جائے گا، زانی کے لیے سنگ ساری ہے اور بچہ بستر والے کا ہے۔
اس قانون کی وسعت پر غور کرنے سے معلوم ہوگا کہ اس سے کتنی برائیوں کا سد باب ہو گیا ہے۔
بستر کا مطلب یہ بھی ہے کہ جس کی بیوی یا لونڈی کے بطن سے وہ بچہ پیدا ہو اہے وہ اس کا مانا جائے گا۔
حضرت سودہ نامی خاتون بنت زمعہ ام المومنین ؓ ہیں۔
یہ اپنے چچا کے بیٹے سکران بن عمر ؓ کے نکا ح میں تھیں۔
ان کے انتقال پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حرم میں داخل ہوئیں۔
آپ کی نکا ح حضرت خدیجہ ؓ کی وفات کے بعد حضرت عائشہ ؓ کے نکاح سے پہلے ہوا۔
ماہ شوال54 ھ میں مدینہ میں ان کا انتقال ہوا۔
رضي اللہ عنها

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4303