مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حکم مدنی ہجرت کی بابت ہے۔ اگر اہل اسلام کیلئے کسی بھی علاقہ میں مکہ جیسے...
حدیث حاشیہ:
یہ حکم مدنی ہجرت کی بابت ہے۔
اگر اہل اسلام کیلئے کسی بھی علاقہ میں مکہ جیسے حالات پیدا ہوجائیں تو دار الامان کی طرف وہ اب بھی ہجرت کر سکتے ہیں۔
جس سے ان کو یقینا ہجرت کا ثواب مل سکتا ہے مگر إنما الأعمالُ بالنیاتِ کو سامنے رکھنا ضروری ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4311