🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ صاحب فرماتے ہیں وأبو سفیان بن الحارث بن عبد المطلب بن ھاشم وھو ابن عم النبی...
حدیث حاشیہ:
حافظ صاحب فرماتے ہیں وأبو سفیان بن الحارث بن عبد المطلب بن ھاشم وھو ابن عم النبی صلی اللہ علیه وسلم و کان إسلامه قبل فتح مکة لأنه خرج إلی النبي فلقیه في الطریق وھو سائر إلی فتح مکة فأسلم و حسن إسلامه وخرج إلی غزوة حنین فکان فیمن ثبت (فتح)
یعنی حضرت ابو سفیان بن حارث بن عبد المطلب بن ہاشم ؓ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کے بیٹے تھے۔
یہ مکہ فتح ہونے سے پہلے ہی سے نکل کر راستے ہی میں آنحضرت اسے جاکرملے اور اسلام قبول کر لیااور یہ غزوئہ حنین میں ثابت قدم رہے تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4315