مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ہوازن کے وفد میں24 آدمی آئے تھے جن میں ابو بر قان سعدی بھی تھا، اس نے...
حدیث حاشیہ:
ہوازن کے وفد میں24 آدمی آئے تھے جن میں ابو بر قان سعدی بھی تھا، اس نے کہا یارسول اللہ! ان قیدیوں میں آپ کے دودھ کے رشتہ سے آپ کی کئی مائیں اور خالہ ہیں اور دودھ کی بہنیں بھی ہیں۔
آپ ہم پر کرم فرمائیں اور ان سب کو آزاد فرما دیں۔
آپ پر اللہ بہت کرم کرے گا۔
آپ نے جو جواب دیا وہ روایت میں یہاں تفصیل سے بیان ہوا ہے۔
آپ نے سارے قیدیو ں کو آزاد فرما دیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4319