مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت نافع بن سمر جلیس حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ کے آزاد کردہ ہیں۔ حدیث کے...
حدیث حاشیہ:
حضرت نافع بن سمر جلیس حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ کے آزاد کردہ ہیں۔
حدیث کے فن میں سند اور حجت ہیں۔
امام مالک فرماتے ہیں کہ جب بھی میں نافع سے ابن عمرؓ کی حدیث سن لیتا ہوں تو پھر کسی اور راوی سے سننے کی مجھے ضرورت نہیں رہتی۔
118 ھ میں وفات پائی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4320