مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث میں ایک جگہ لفظ وَعَلَيْهِ فِرَاشٌ آیا ہے۔ یہا ں (ما) نافیہ راوی کی بھول سے...
حدیث حاشیہ:
حدیث میں ایک جگہ لفظ وَعَلَيْهِ فِرَاشٌ آیا ہے۔
یہا ں (ما)
نافیہ راوی کی بھول سے رہ گیا ہے۔
اسی لیے ترجمہ یہ کیا گیا ہے کہ جس چار پائی پر آپ بیٹھے ہوئے تھے۔
اس پر کوئی بستر بچھا ہوا نہیں تھا۔
اس حدیث میں دعا کرنے کے لیے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ اٹھا نے کا ذکر ہے جس میں ان لوگوں کے قول کی تردید ہے جو دعا میں ہاتھ اٹھا نا صرف دعائے استسقاء کے ساتھ خاص کرتے ہیں۔
(قسطلانی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4323