مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صبر عجیب نعمت ہے پیغمبروں کی خصلت ہے۔ جس نے صبر کیا وہ کامیاب ہوا، آخر میں...
حدیث حاشیہ:
صبر عجیب نعمت ہے پیغمبروں کی خصلت ہے۔
جس نے صبر کیا وہ کامیاب ہوا، آخر میں اس کا دشمن ذلیل وخوار ہوا۔
اللہ کا لاکھ بار شکر ہے کہ مجھ ناچیز کو بھی اپنی زندگی میں بہت سے خبیث النفس دشمنوں سے پالا پڑا۔
مگر صبر سے کام لیا، آخر وہ دشمن ہی ذلیل وخوار ہوئے۔
خد مت بخاری کے دوران بھی بہت سے حاسدین کی ہفوات پر صبر کیا۔
آخر اللہ کا لاکھوں لاکھ شکر جس نے اس خدمت کے لیے مجھ کو ہمت عطا فرمائی، والحمد للہ علی ذلك۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4336