مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت معاذ ؓ کا یہ کما ل جوش ایمان تھا کہ مرتد کو دیکھ کر فوراً ان...
حدیث حاشیہ:
حضرت معاذ ؓ کا یہ کما ل جوش ایمان تھا کہ مرتد کو دیکھ کر فوراً ان کو وہ حدیث یاد آگئی جس میں آنحضرت نے فرمایا کہ جو کوئی اسلام سے پھر جائے اسے قتل کر دو۔
حضرت معاذ ؓ نے جب تک شریعت کی حد جاری نہیں ہوئی، اس وقت تک ابوموسی ؓ کے پاس اتر نا اور ٹھہرنا بھی منا سب نہ سمجھا۔
یمن کے بلند حصے پر معاذ ؓ کو حاکم بنا یا گیا تھا اور نشیبی علاقہ ابو موسی ؓ کو دیا گیا تھا۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ملک یمن کی بہت تعریف فرمائی۔
جس کی بر کت ہے کہ وہاں بڑے بڑے عالم فاضل محدث پیدا ہوئے۔
حضرت علامہ شوکانی یمنی مشہور اہلحدیث عالم یمنی ہیں جن کی حدیث کی شرح کی کتاب نیل الاوطار مشہور ہے۔
یا اللہ! میں ان بزرگوں سے خاص عقیدت ومحبت رکھتا ہوں، ان کے ساتھ مجھ کو جمع فرمائیو، آمین۔
یارب العالمین۔
(راز)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4341