🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث میں أطاعوا کا لفظ آیا تھا۔ حضرت امام بخاری نے اپنے عادت کے مطابق قرآن کے...
حدیث حاشیہ:
حدیث میں أطاعوا کا لفظ آیا تھا۔
حضرت امام بخاری نے اپنے عادت کے مطابق قرآن کے لفظ طَوَّعَت کی تفسیر کردی کیونکہ دونوں کا مادہ ایک ہی ہے اورغرض یہ ہے کہ اس میں تین لغت آئے ہیں طوع طاع أطاع معنی ایک ہی ہیں یعنی راضی ہوا، مان لیا۔
مظلوم کی بد دعا سے بچنے کا مطلب یہ ہے کہ کسی کو نہ ستاؤ کہ وہ مظلوم بن کر بد دعاکر بیٹھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4347