🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی ان کو تو بڑی خوشی اور مباک بادی ہے کہ ان کا بیٹا اللہ کا خلیل...
حدیث حاشیہ:
یعنی ان کو تو بڑی خوشی اور مباک بادی ہے کہ ان کا بیٹا اللہ کا خلیل ہوا۔
اس شخص نے مسئلہ نہ جان کر نما ز میں بات کرلی ایسی نادانی کی حالت میں نماز فاسد نہیں ہوتی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4348