مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسماعیل کی روایت میں ہے کہ جب ہم حضرت علی ؓ کے ساتھ پھر یمن کو لوٹ...
حدیث حاشیہ:
اسماعیل کی روایت میں ہے کہ جب ہم حضرت علی ؓ کے ساتھ پھر یمن کو لوٹ گئے تو کافروں کی ایک قوم ہمدان سے مقابلہ ہوا۔
حضرت علی ؓ نے ان کو آنحضرت ا کاخط سنایا۔
وہ سب مسلمان ہوگئے۔
حضرت علی ؓ نے یہ حال آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھا۔
آپ نے سجدئہ شکر ادا کیا اور فرمایا ہمدان سلامت رہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4349