مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: خارش زدہ اونٹ پر ڈامر وغیرہ ملتے ہیں تو اس پر کالے کالے دھبے پڑجاتے ہیں۔ جل...
حدیث حاشیہ:
خارش زدہ اونٹ پر ڈامر وغیرہ ملتے ہیں تو اس پر کالے کالے دھبے پڑجاتے ہیں۔
جل بھن کر، بالکل یہی حال ذی الخلصہ کا ہوگیا۔
ذی الخلصہ والے اسلام کے حریف بن کر ہر وقت مخالفانہ سازشیں کرتے رہتے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4356