🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مسائل میراث سے متعلق آخری آیت مراد ہے ورنہ حضورﷺ کی وفات سے چند دن قبل آخری...
حدیث حاشیہ:
مسائل میراث سے متعلق آخری آیت مراد ہے ورنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے چند دن قبل آخری آیت جو نازل ہوئی وہ آیت ﴿يَسْتَفْتُونَكَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ﴾ (البقرة: 281)
والی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4364