مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ ایلچی دوبار آئے تھے۔ پہلی باربارہ تیرہ آدمی تھے اور دوسری بار میں چالیس تھے۔ آنحضرت...
حدیث حاشیہ:
یہ ایلچی دوبار آئے تھے۔
پہلی باربارہ تیرہ آدمی تھے اور دوسری بار میں چالیس تھے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے پہنچنے سے پہلے صحابہ ؓ کو ان کے آنے کی خوشخبری بذریعہ وحی سنا دی تھی۔
ان بر تنوں سے اس لیے منع فرمایا کہ ان میں نبیذ کو ڈالاجاتا اور وہ جلد سڑکر شراب بن جایا کرتی تھی۔
اس سے شراب کی انتہائی برائی ثابت ہوئی کہ اس کے برتن بھی گھروں میں نہ رکھے جائیں۔
افسوس ان مسلمانوں پر جو شراب پیتے بلکہ اس کا دھند ا کر تے ہیں۔
اللہ ان کو توبہ کرنے کی توفیق عطاکرے۔
(آمین)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4368