مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترجمۃ الباب اس سے نکلتا ہے کہ آخر حدیث میں وفد عبد القیس کے آنے کا ذکر...
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب اس سے نکلتا ہے کہ آخر حدیث میں وفد عبد القیس کے آنے کا ذکر ہے جس دو گا نہ کا ذکر ہے یہ عصر کا دو گانہ نہ تھا بلکہ ظہر کا دو گانہ تھا۔
طحاوی کی روایت میں یہی ہے کہ میرے پاس زکوۃ کے اونٹ آئے تھے، میں ان کو دیکھنے میں یہ دوگانہ پڑھنا بھول گیا تھا۔
پھر مجھے یاد آیا تو گھر آکر تمہارے پاس ان کو پڑھ لیا۔
ابو امیہ ام المومنین ام سلمہ ؓ کے والد تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4370