مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسود عنسی تو آنحضرت ﷺ ہی کے زمانے میں مارا گیا اور مسیلمہ کذاب حضرت صدیق اکبر...
حدیث حاشیہ:
اسود عنسی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے زمانے میں مارا گیا اور مسیلمہ کذاب حضرت صدیق اکبر ؓ کی خلافت میں ختم ہوا۔
سچ آخر سچ ہو تا ہے اور جھوٹ چند روز چلتا ہے پھر مٹ جاتا ہے۔
آج اسود اور مسیلمہ کا ایک ماننے والا نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے تابعدار قیامت تک باقی رہیں گے۔
عیسائی مشنریاں کس قدر جانفشانی سے کام کر رہی ہیں پھربھی وہ ناکام ہیں اسلام اپنی برکتوں کے نتیجے میں خود بخود پھیلتا ہی جارہا ہے۔
سچ ہے۔
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4374