مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابورجاء پہلے مسیلمہ کذاب کے تابعدار بن گئے تھے پھر اللہ نے ان کو اسلام کی...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابورجاء پہلے مسیلمہ کذاب کے تابعدار بن گئے تھے پھر اللہ نے ان کو اسلام کی توفیق دی، مگر انہوں نے آنحضر ت صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4377