مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت طفیل بن عمرو ؓ کی تبلیغ سے حضرت ابوہریرہ ؓ مسلمان ہوئے۔ بعد میں اللہ نے...
حدیث حاشیہ:
حضرت طفیل بن عمرو ؓ کی تبلیغ سے حضرت ابوہریرہ ؓ مسلمان ہوئے۔
بعد میں اللہ نے ان کو ایسا فدائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بنایا کہ یہ ہزاروں احادیث کے حافظ قرار پائے۔
آج کتب احادیث میں جگہ جگہ زیادہ تر انہیں کی روایات پائی جاتی ہیں۔
تاحیات ایک دن کے لیے بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دارالعلوم سے غیر حاضری نہیں کی۔
بھوکے پیاسے چوبیس گھنٹے خدمت نبوی میں موجود رہے، رضي اللہ عنه وأر ضاہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4393