مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کیونکہ عمرہ کے ارکان حج میں شریک ہوگئے۔ علیحدہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔ اس میں...
حدیث حاشیہ:
کیونکہ عمرہ کے ارکان حج میں شریک ہوگئے۔
علیحدہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔
اس میں حنفیہ کا اختلاف ہے۔
یہ حدیث کتاب الحج میں گزر چکی ہے لیکن صرف اس لیے لائے کہ اس میں حجۃ الوداع کا ذکر ہے۔
کیونکہ عمرہ کے ارکان حج میں شریک ہوگئے۔
علیحدہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔
اس میں حنفیہ کا اختلاف ہے۔
یہ حدیث کتاب الحج میں گزر چکی ہے لیکن صرف اس لیے لائے کہ اس میں حجۃ الوداع کا ذکر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4395