🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسی قسم کے احرام کو حج تمتع کا احرام کہا جاتا ہے۔ آپ کا احرام حج قران...
حدیث حاشیہ:
اسی قسم کے احرام کو حج تمتع کا احرام کہا جاتا ہے۔
آپ کا احرام حج قران کا تھا مگر ان کے لیے آپ نے حج تمتع ہی کو آسان خیال فرمایا۔
اب بھی حج تمتع ہی بہتر ہے کیونکہ اس میں حاجی کو آسانی ہوجاتی ہے۔
بعض لوگوں نے حج بدل والوں کے لیے حج قران کی شرط لگائی ہے جس کی دلیل نہیں ملی، واللہ اعلم با لصواب۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4397