🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے بدل حج کر نا ثابت ہوا مگر یہ حج کرنا اسی کے لیے جائز...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے بدل حج کر نا ثابت ہوا مگر یہ حج کرنا اسی کے لیے جائز ہے جو پہلے اپنا حج ادا کر چکا ہو۔
جیسا کہ حدیث شبرمہ میں وضاحت موجود ہے۔
روایت میں حجۃ الوداع کا ذکر ہے یہی باب سے مناسبت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4399