🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی مناسبت باب سے معلوم نہیں ہوتی۔ فتح مکہ8ھ میں ہوا اور حجۃ الوداع 10ھ...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی مناسبت باب سے معلوم نہیں ہوتی۔
فتح مکہ8ھ میں ہوا اور حجۃ الوداع 10ھ میں وقوع میں آیا۔
شاید یہی فرق بتلانا مقصود ہوکہ حجۃ الوداع فتح مکہ کے بعد وقوع میں آیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4400