مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس طور پر کہ کافروں کو چھوڑ کر آپس ہی میں لڑنے لگو۔ ظاہر حدیث سے یہ...
حدیث حاشیہ:
اس طور پر کہ کافروں کو چھوڑ کر آپس ہی میں لڑنے لگو۔
ظاہر حدیث سے یہ نکلتا ہے کہ مسلمان کا بلاوجہ شرعی خون کرنا کفر ہے۔
ابن عبا س ؓ کا یہی قول ہے لیکن دوسرے علماء نے تاویل کی ہے۔
مطلب یہ ہے کہ کافروں کا سا فعل نہ کرو۔
حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ وداع کے بارے میں شک میں رہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وداع مراد ہے یا مکہ کا وداع مراد ہے۔
مگر بعد میں معلوم ہوا کہ خود آپ کاوداع مراد تھا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پھر چند دنوں بعد ہی انتقال فرماگئے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ خطبہ بھی حجۃ الوداع کا خطبہ ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4403