مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ میرے بعد پھر عہد جاہلیت جیسے کام نہ کرنے لگ جانا، آپس کا...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ میرے بعد پھر عہد جاہلیت جیسے کام نہ کرنے لگ جانا، آپس کا جھگڑا فساد قتل غارت یہ بھی عہد کفر کے کام ہیں۔
اب مسلمان ہونے کے بعد پھر جاہلیت کی تاریخ نہ دہرانے لگ جانا، مگر یہ کس قدر افسوس کی بات ہے کہ عہد نبوت کے بعد مسلمانوں میں خانہ جنگیوں کا ایک خطرنا ک سلسلہ شروع ہوگیا جو آج تک بھی جاری ہے۔
اہل اسلام نے ہدایت نبوی کو فراموش کردیا۔
إنا للہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4405